سورۃ البقرہ: آیت 52 - ثم عفونا عنكم من بعد... - اردو

آیت 52 کی تفسیر, سورۃ البقرہ

ثُمَّ عَفَوْنَا عَنكُم مِّنۢ بَعْدِ ذَٰلِكَ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ

اردو ترجمہ

مگر اس پر بھی ہم نے تمہیں معاف کر دیا کہ شاید اب تم شکر گزار بنو

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Thumma AAafawna AAankum min baAAdi thalika laAAallakum tashkuroona

آیت 52 کی تفسیر

آیت 52 ثُمَّ عَفَوْنَا عَنْکُمْ مِّنْم بَعْدِ ذٰلِکَ ”“ یہ ہمارا کرم رہا ہے ‘ ہماری رحمت رہی ہے۔ لَعَلَّکُمْ تَشْکُرُوْنَ “

آیت 52 - سورۃ البقرہ: (ثم عفونا عنكم من بعد ذلك لعلكم تشكرون...) - اردو