سورۃ الفجر (89): آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں۔ - اردو ترجمہ

اس صفحہ میں سورہ Al-Fajr کی تمام آیات کے علاوہ تفسیر ابن کثیر (حافظ ابن کثیر) کی تمام آیات کی تفسیر بھی شامل ہے۔ پہلے حصے میں آپ سورہ الفجر کو صفحات میں ترتیب سے پڑھ سکتے ہیں جیسا کہ یہ قرآن میں موجود ہے۔ کسی آیت کی تفسیر پڑھنے کے لیے اس کے نمبر پر کلک کریں۔

سورۃ الفجر کے بارے میں معلومات

Surah Al-Fajr
سُورَةُ الفَجۡرِ
صفحہ 594 (آیات 24 سے 30 تک)

سورۃ الفجر کو سنیں (عربی اور اردو ترجمہ)

سورۃ الفجر کی تفسیر (تفسیر ابن کثیر: حافظ ابن کثیر)

اردو ترجمہ

وہ کہے گا کہ کاش میں نے اپنی اِس زندگی کے لیے کچھ پیشگی سامان کیا ہوتا!

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Yaqoolu ya laytanee qaddamtu lihayatee

اردو ترجمہ

پھر اُس دن اللہ جو عذاب دے گا ویسا عذاب دینے والا کوئی نہیں

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Fayawmaithin la yuAAaththibu AAathabahu ahadun

اردو ترجمہ

اور اللہ جیسا باندھے گا ویسا باندھنے والا کوئی نہیں

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Wala yoothiqu wathaqahu ahadun

اردو ترجمہ

(دوسری طرف ارشاد ہوگا) اے نفس مطمئن!

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Ya ayyatuha alnnafsu almutmainnatu

اردو ترجمہ

چل اپنے رب کی طرف، اِس حال میں کہ تو (اپنے انجام نیک سے) خوش (اور اپنے رب کے نزدیک) پسندیدہ ہے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

IrjiAAee ila rabbiki radiyatan mardiyyatan

اردو ترجمہ

شامل ہو جا میرے (نیک) بندوں میں

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Faodkhulee fee AAibadee

اردو ترجمہ

اور داخل ہو جا میری جنت میں

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Waodkhulee jannatee
594