سورہ نمل: آیت 9 - يا موسى إنه أنا الله... - اردو

آیت 9 کی تفسیر, سورہ نمل

يَٰمُوسَىٰٓ إِنَّهُۥٓ أَنَا ٱللَّهُ ٱلْعَزِيزُ ٱلْحَكِيمُ

اردو ترجمہ

اے موسیٰؑ، یہ میں ہوں اللہ، زبردست اور دانا

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Ya moosa innahu ana Allahu alAAazeezu alhakeemu

آیت 9 کی تفسیر

آیت 9 یٰمُوْسٰٓی اِنَّہٗٓ اَنَا اللّٰہُ الْعَزِیْزُ الْحَکِیْمُ ”میں اللہ ہوں اور میں ہی آپ علیہ السلام سے اس وقت خطاب کر رہا ہوں۔

آیت 9 - سورہ نمل: (يا موسى إنه أنا الله العزيز الحكيم...) - اردو