سورہ روم: آیت 3 - في أدنى الأرض وهم من... - اردو

آیت 3 کی تفسیر, سورہ روم

فِىٓ أَدْنَى ٱلْأَرْضِ وَهُم مِّنۢ بَعْدِ غَلَبِهِمْ سَيَغْلِبُونَ

اردو ترجمہ

اور اپنی اِس مغلوبیت کے بعد چند سال کے اندر وہ غالب ہو جائیں گے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Fee adna alardi wahum min baAAdi ghalabihim sayaghliboona

آیت 3 کی تفسیر

فِیْٓ اَدْنَی الْاَرْضِ وَہُمْ مِّنْم بَعْدِ غَلَبِہِمْ سَیَغْلِبُوْنَ ”۔“نقشے میں دیکھیں تو جزیرہ نمائے عرب کے اوپر شمال کی سمت میں شام ہے جبکہ شام کے ساتھ ہی نیچے عراق اور پھر عراق کے ساتھ مشرق کی سمت میں ایران واقع ہے۔ چناچہ جزیرہ نمائے عرب کی سرحد پر واقع ان علاقوں کو قریب کی سرزمین کہا گیا ہے جہاں ایرانیوں اور رومیوں کے درمیان مذکورہ جنگ جاری تھی۔

آیت 3 - سورہ روم: (في أدنى الأرض وهم من بعد غلبهم سيغلبون...) - اردو