سورہ شعراء: آیت 80 - وإذا مرضت فهو يشفين... - اردو

آیت 80 کی تفسیر, سورہ شعراء

وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِينِ

اردو ترجمہ

اور جب میں بیمار ہو جاتا ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Waitha maridtu fahuwa yashfeeni

آیت 80 کی تفسیر

آیت 80 وَاِذَا مَرِضْتُ فَہُوَ یَشْفِیْنِ ”یہاں یہ نکتہ لائق توجہ ہے کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے بیماری کو اپنی طرف منسوب کیا ہے اور شفا کو اللہ تعالیٰ کی طرف۔

آیت 80 - سورہ شعراء: (وإذا مرضت فهو يشفين...) - اردو