سورہ شعراء: آیت 86 - واغفر لأبي إنه كان من... - اردو

آیت 86 کی تفسیر, سورہ شعراء

وَٱغْفِرْ لِأَبِىٓ إِنَّهُۥ كَانَ مِنَ ٱلضَّآلِّينَ

اردو ترجمہ

اور میرے باپ کو معاف کر دے کہ بے شک وہ گمراہ لوگوں میں سے ہے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Waighfir liabee innahu kana mina alddalleena

آیت 86 کی تفسیر

آیت 86 - سورہ شعراء: (واغفر لأبي إنه كان من الضالين...) - اردو