سورہ شعراء: آیت 88 - يوم لا ينفع مال ولا... - اردو

آیت 88 کی تفسیر, سورہ شعراء

يَوْمَ لَا يَنفَعُ مَالٌ وَلَا بَنُونَ

اردو ترجمہ

جبکہ نہ مال کوئی فائدہ دے گا نہ اولاد

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Yawma la yanfaAAu malun wala banoona

آیت 88 کی تفسیر

آیت 88 یَوْمَ لَا یَنْفَعُ مَالٌ وَّلَا بَنُوْنَ ”جس دن اللہ کی پکڑ سے نہ دولت بچا سکے گی اور نہ اولاد۔

آیت 88 - سورہ شعراء: (يوم لا ينفع مال ولا بنون...) - اردو