سورہ نوح: آیت 14 - وقد خلقكم أطوارا... - اردو

آیت 14 کی تفسیر, سورہ نوح

وَقَدْ خَلَقَكُمْ أَطْوَارًا

اردو ترجمہ

حالانکہ اُس نے طرح طرح سے تمہیں بنایا ہے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Waqad khalaqakum atwaran

آیت 14 کی تفسیر

آیت 14{ وَقَدْ خَلَقَکُمْ اَطْوَارًا۔ } ”اور اس نے تمہیں پیدا کیا ہے درجہ بدرجہ۔“ اللہ تعالیٰ نے رحم مادر کے اندر تمہیں خلقت کے کئی مراحل سے گزار کر انسانی صورت میں ڈھالا ہے۔

آیت 14 - سورہ نوح: (وقد خلقكم أطوارا...) - اردو