سورہ ذاریات: آیت 34 - مسومة عند ربك للمسرفين... - اردو

آیت 34 کی تفسیر, سورہ ذاریات

مُّسَوَّمَةً عِندَ رَبِّكَ لِلْمُسْرِفِينَ

اردو ترجمہ

جو آپ کے رب کے ہاں حد سے گزر جانے والوں کے لیے نشان زدہ ہیں"

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Musawwamatan AAinda rabbika lilmusrifeena

آیت 34 کی تفسیر

آیت 34{ مُّسَوَّمَۃً عِنْدَ رَبِّکَ لِلْمُسْرِفِیْنَ۔ } ”جو نشان زدہ ہیں آپ کے رب کے پاس حد سے بڑھ جانے والوں کے لیے۔“ اللہ تعالیٰ نے ہر کنکری کو ان کے ایک خاص فرد کے لیے مخصوص کر رکھا ہے جو اس کے لیے گولی bullet کا کام کرے گی۔

آیت 34 - سورہ ذاریات: (مسومة عند ربك للمسرفين...) - اردو