سورہ ذاریات: آیت 35 - فأخرجنا من كان فيها من... - اردو

آیت 35 کی تفسیر, سورہ ذاریات

فَأَخْرَجْنَا مَن كَانَ فِيهَا مِنَ ٱلْمُؤْمِنِينَ

اردو ترجمہ

پھر ہم نے اُن سب لوگوں کو نکال لیا جو اُس بستی میں مومن تھے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Faakhrajna man kana feeha mina almumineena

آیت 35 کی تفسیر

فاخرجنا ........ المومنین (15 : 53) ” پھر ہم نے ان سب لوگوں کو نکال لیا جو اس بستی میں مومن تھے “ تاکہ وہ نجات پالیں ، ان کے لئے یہ اللہ کی حمایت تھی۔

آیت 35{ فَاَخْرَجْنَا مَنْ کَانَ فِیْہَا مِنَ الْمُؤْمِنِیْنَ۔ } ”پھر ہم نے نکال لیا جو بھی اس بستی میں تھے اہل ایمان۔“

آیت 35 - سورہ ذاریات: (فأخرجنا من كان فيها من المؤمنين...) - اردو