سورہ غافر: آیت 24 - إلى فرعون وهامان وقارون فقالوا... - اردو

آیت 24 کی تفسیر, سورہ غافر

إِلَىٰ فِرْعَوْنَ وَهَٰمَٰنَ وَقَٰرُونَ فَقَالُوا۟ سَٰحِرٌ كَذَّابٌ

اردو ترجمہ

فرعون اور ہامان اور قارون کی طرف اپنے نشانیوں اور نمایاں سندِ ماموریت کے ساتھ بھیجا، مگر انہوں نے کہا "ساحر ہے، کذاب ہے"

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Ila firAAawna wahamana waqaroona faqaloo sahirun kaththabun

آیت 24 کی تفسیر

اِلٰی فِرْعَوْنَ وَہَامٰنَ وَقَارُوْنَ } ’ فرعون ‘ ہامان اور قارون کی طرف“ { فَقَالُوْا سٰحِرٌ کَذَّابٌ۔ ”تو انہوں نے کہا کہ یہ تو ایک جادوگر ہے انتہائی جھوٹا۔“ یہی الفاظ مشرکین ِمکہ ّنے حضور ﷺ کے لیے کہے تھے جو سورة صٓ کی آیت 4 میں نقل ہوئے ہیں۔

آیت 24 - سورہ غافر: (إلى فرعون وهامان وقارون فقالوا ساحر كذاب...) - اردو