سورہ غافر: آیت 54 - هدى وذكرى لأولي الألباب... - اردو

آیت 54 کی تفسیر, سورہ غافر

هُدًى وَذِكْرَىٰ لِأُو۟لِى ٱلْأَلْبَٰبِ

اردو ترجمہ

جو عقل و دانش رکھنے والوں کے لیے ہدایت و نصیحت تھی

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Hudan wathikra liolee alalbabi

آیت 54 کی تفسیر

آیت 54 { ہُدًی وَّذِکْرٰی لِاُولِی الْاَلْبَابِ } ”جو ہدایت اور یاد دہانی تھی ہوشمندوں کے لیے۔“

آیت 54 - سورہ غافر: (هدى وذكرى لأولي الألباب...) - اردو