سورہ غافر: آیت 63 - كذلك يؤفك الذين كانوا بآيات... - اردو

آیت 63 کی تفسیر, سورہ غافر

كَذَٰلِكَ يُؤْفَكُ ٱلَّذِينَ كَانُوا۟ بِـَٔايَٰتِ ٱللَّهِ يَجْحَدُونَ

اردو ترجمہ

اِسی طرح وہ سب لوگ بہکائے جاتے رہے ہیں جو اللہ کی آیات کا انکار کرتے تھے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Kathalika yufaku allatheena kanoo biayati Allahi yajhadoona

آیت 63 کی تفسیر

آیت 63 { کَذٰلِکَ یُؤْفَکُ الَّذِیْنَ کَانُوْا بِاٰیٰتِ اللّٰہِ یَجْحَدُوْنَ } ”اسی طرح وہ لوگ بھی الٹے پھرائے گئے تھے جو اللہ کی آیات کا انکار کرتے تھے۔“

آیت 63 - سورہ غافر: (كذلك يؤفك الذين كانوا بآيات الله يجحدون...) - اردو