سورۃ الحاقہ: آیت 43 - تنزيل من رب العالمين... - اردو

آیت 43 کی تفسیر, سورۃ الحاقہ

تَنزِيلٌ مِّن رَّبِّ ٱلْعَٰلَمِينَ

اردو ترجمہ

یہ رب العالمین کی طرف سے نازل ہوا ہے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Tanzeelun min rabbi alAAalameena

آیت 43 کی تفسیر

آیت 43{ تَنْزِیْلٌ مِّنْ رَّبِّ الْعٰلَمِیْنَ۔ } ”اس کا اتارا جانا ہے تمام جہانوں کے رب کی طرف سے۔“ یہ آیت جوں کی توں سورة الواقعہ آیت 80 میں بھی ہے۔

آیت 43 - سورۃ الحاقہ: (تنزيل من رب العالمين...) - اردو