سورۃ الحاقہ: آیت 45 - لأخذنا منه باليمين... - اردو

آیت 45 کی تفسیر, سورۃ الحاقہ

لَأَخَذْنَا مِنْهُ بِٱلْيَمِينِ

اردو ترجمہ

تو ہم اِس کا دایاں ہاتھ پکڑ لیتے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Laakhathna minhu bialyameeni

آیت 45 کی تفسیر

آیت 45{ لَاَخَذْنَا مِنْہُ بِالْیَمِیْنِ۔ } ”تو ہم پکڑتے اس کو داہنے ہاتھ سے۔“ اس فقرے کے مفہوم میں دو امکانات ہیں۔ ایک یہ کہ ہم اپنے دائیں ہاتھ سے اسے پکڑتے ‘ یا یہ کہ ہم اسے اس کے داہنے ہاتھ سے پکڑتے۔

آیت 45 - سورۃ الحاقہ: (لأخذنا منه باليمين...) - اردو