سورہ الحج: آیت 12 - يدعو من دون الله ما... - اردو

آیت 12 کی تفسیر, سورہ الحج

يَدْعُوا۟ مِن دُونِ ٱللَّهِ مَا لَا يَضُرُّهُۥ وَمَا لَا يَنفَعُهُۥ ۚ ذَٰلِكَ هُوَ ٱلضَّلَٰلُ ٱلْبَعِيدُ

اردو ترجمہ

پھر وہ اللہ کو چھوڑ کر اُن کو پکارتا ہے جو نہ اُس کو نقصان پہنچا سکتے ہیں نہ فائدہ یہ ہے گمراہی کی انتہا

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

YadAAoo min dooni Allahi ma la yadurruhu wama la yanfaAAuhu thalika huwa alddalalu albaAAeedu

آیت 12 کی تفسیر

آیت 12 - سورہ الحج: (يدعو من دون الله ما لا يضره وما لا ينفعه ۚ ذلك هو الضلال البعيد...) - اردو