سورہ الحج: آیت 59 - ليدخلنهم مدخلا يرضونه ۗ وإن... - اردو

آیت 59 کی تفسیر, سورہ الحج

لَيُدْخِلَنَّهُم مُّدْخَلًا يَرْضَوْنَهُۥ ۗ وَإِنَّ ٱللَّهَ لَعَلِيمٌ حَلِيمٌ

اردو ترجمہ

وہ انہیں ایسی جگہ پہنچائے گاجس سے وہ خوش ہو جائیں گے بے شک اللہ علیم اور حلیم ہے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Layudkhilannahum mudkhalan yardawnahu wainna Allaha laAAaleemun haleemun

آیت 59 کی تفسیر

آیت 59 - سورہ الحج: (ليدخلنهم مدخلا يرضونه ۗ وإن الله لعليم حليم...) - اردو