سورہ الحجر: آیت 62 - قال إنكم قوم منكرون... - اردو

آیت 62 کی تفسیر, سورہ الحجر

قَالَ إِنَّكُمْ قَوْمٌ مُّنكَرُونَ

اردو ترجمہ

تو اُس نے کہا "آپ لوگ اجنبی معلوم ہوتے ہیں"

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Qala innakum qawmun munkaroona

آیت 62 کی تفسیر

آیت 62 قَالَ اِنَّكُمْ قَوْمٌ مُّنْكَرُوْنَ حضرت لوط نے دیکھا کہ یہ بالکل اجنبی لوگ ہیں تو انہوں نے پوچھا کہ آپ لوگ کون ہیں اور کہاں سے تشریف لائے ہیں ؟ آپ کی تشریف آوری کا مقصد کیا ہے ؟

آیت 62 - سورہ الحجر: (قال إنكم قوم منكرون...) - اردو