سورہ الحجر: آیت 95 - إنا كفيناك المستهزئين... - اردو

آیت 95 کی تفسیر, سورہ الحجر

إِنَّا كَفَيْنَٰكَ ٱلْمُسْتَهْزِءِينَ

اردو ترجمہ

تمہاری طرف سے ہم اُن مذاق اڑانے والوں کی خبر لینے کے لیے کافی ہیں

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Inna kafaynaka almustahzieena

آیت 95 کی تفسیر

آیت 95 اِنَّا كَفَيْنٰكَ الْمُسْتَهْزِءِيْنَ آپ ان کی مخالفت کی پروا نہ کریں ہم ان سے اچھی طرح نمٹ لیں گے۔ یہ لوگ آپ کا بال بھی بیکا نہیں کرسکیں گے۔

آیت 95 - سورہ الحجر: (إنا كفيناك المستهزئين...) - اردو