سورہ انفطار: آیت 15 - يصلونها يوم الدين... - اردو

آیت 15 کی تفسیر, سورہ انفطار

يَصْلَوْنَهَا يَوْمَ ٱلدِّينِ

اردو ترجمہ

جزا کے دن وہ اس میں داخل ہوں گے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Yaslawnaha yawma alddeeni

آیت 15 کی تفسیر

یصلونھا یوم الدین (15:82) ” جزا کے دن وہ اس میں داخل ہوں گے “۔ تو بطور تاکید مزیدیہ کہا جاتا ہے کہ وہاں مجرم مفرور نہ ہوسکیں گے۔

آیت 15 - سورہ انفطار: (يصلونها يوم الدين...) - اردو