سورہ جاثیہ: آیت 20 - هذا بصائر للناس وهدى ورحمة... - اردو

آیت 20 کی تفسیر, سورہ جاثیہ

هَٰذَا بَصَٰٓئِرُ لِلنَّاسِ وَهُدًى وَرَحْمَةٌ لِّقَوْمٍ يُوقِنُونَ

اردو ترجمہ

یہ بصیرت کی روشنیاں ہیں سب لوگوں کے لیے اور ہدایت اور رحمت اُن لوگوں کے لیے جو یقین لائیں

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Hatha basairu lilnnasi wahudan warahmatun liqawmin yooqinoona

آیت 20 کی تفسیر

آیت 20 { ہٰذَا بَصَآئِرُ لِلنَّاسِ وَہُدًی وَّرَحْمَۃٌ لِّقَوْمٍ یُّوْقِنُوْنَ } ”یہ ہیں آنکھیں کھولنے والی باتیں لوگوں کے لیے اور ہدایت اور رحمت ان لوگوں کے لیے جو ان پر یقین کریں۔“

آیت 20 - سورہ جاثیہ: (هذا بصائر للناس وهدى ورحمة لقوم يوقنون...) - اردو