سورہ کہف: آیت 11 - فضربنا على آذانهم في الكهف... - اردو

آیت 11 کی تفسیر, سورہ کہف

فَضَرَبْنَا عَلَىٰٓ ءَاذَانِهِمْ فِى ٱلْكَهْفِ سِنِينَ عَدَدًا

اردو ترجمہ

تو ہم نے انہیں اُسی غار میں تھپک کر سالہا سال کے لیے گہری نیند سلا دیا

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Fadarabna AAala athanihim fee alkahfi sineena AAadadan

آیت 11 کی تفسیر

آیت 11 فَضَرَبْنَا عَلٰٓي اٰذَانِهِمْ فِي الْكَهْفِ سِنِيْنَ عَدَدًایعنی ہم نے غار کے اندر متعدد سال تک انہیں سلائے رکھا۔ یہاں پر یہ بحث نہیں چھیڑی گئی کہ کتنے سال تک انہیں نیند کی حالت میں رکھا گیا۔

آیت 11 - سورہ کہف: (فضربنا على آذانهم في الكهف سنين عددا...) - اردو