سورہ کہف: آیت 12 - ثم بعثناهم لنعلم أي الحزبين... - اردو

آیت 12 کی تفسیر, سورہ کہف

ثُمَّ بَعَثْنَٰهُمْ لِنَعْلَمَ أَىُّ ٱلْحِزْبَيْنِ أَحْصَىٰ لِمَا لَبِثُوٓا۟ أَمَدًا

اردو ترجمہ

پھر ہم نے انہیں اٹھایا تاکہ دیکھیں اُن کے دو گروہوں میں سے کون اپنی مدت قیام کا ٹھیک شمار کرتا ہے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Thumma baAAathnahum linaAAlama ayyu alhizbayni ahsa lima labithoo amadan

آیت 12 کی تفسیر

آیت 12 ثُمَّ بَعَثْنٰهُمْ لِنَعْلَمَ اَيُّ الْحِزْبَيْنِ اَحْصٰى لِمَا لَبِثُوْٓا اَمَدًاان دو گروہوں سے کون لوگ مراد ہیں اس کا ذکر آگے آئے گا۔

آیت 12 - سورہ کہف: (ثم بعثناهم لنعلم أي الحزبين أحصى لما لبثوا أمدا...) - اردو