سورۃ المومنون: آیت 54 - فذرهم في غمرتهم حتى حين... - اردو

آیت 54 کی تفسیر, سورۃ المومنون

فَذَرْهُمْ فِى غَمْرَتِهِمْ حَتَّىٰ حِينٍ

اردو ترجمہ

اچھا، تو چھوڑو انہیں، ڈوبے رہیں اپنی غفلت میں ایک وقت خاص تک

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Fatharhum fee ghamratihim hatta heenin

آیت 54 کی تفسیر

آیت 54 - سورۃ المومنون: (فذرهم في غمرتهم حتى حين...) - اردو