سورۃ المرسلات: آیت 10 - وإذا الجبال نسفت... - اردو

آیت 10 کی تفسیر, سورۃ المرسلات

وَإِذَا ٱلْجِبَالُ نُسِفَتْ

اردو ترجمہ

اور پہاڑ دھنک ڈالے جائیں گے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Waitha aljibalu nusifat

آیت 10 کی تفسیر

آیت 10{ وَاِذَا الْجِبَالُ نُسِفَتْ۔ } ”اور جب پہاڑ ریت بنا کر اُڑا دیے جائیں گے۔“ قیامت کے زلزلے کے باعثپہاڑ ریزہ ریزہ ہو کر ریت کے ٹیلوں کی مانند ہوجائیں گے اور ان ٹیلوں کے ذرّات ہوا میں اڑتے پھریں گے۔

آیت 10 - سورۃ المرسلات: (وإذا الجبال نسفت...) - اردو