سورۃ المطففین: آیت 10 - ويل يومئذ للمكذبين... - اردو

آیت 10 کی تفسیر, سورۃ المطففین

وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِينَ

اردو ترجمہ

تباہی ہے اُس روز جھٹلانے والوں کے لیے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Waylun yawmaithin lilmukaththibeena

آیت 10 کی تفسیر

ویل یومئذ للمکذبین (10:83) ” اس دن مکذبین کے لئے بربادی ہے “۔ اور مکذبین کی تعریف بھی کردی جاتی ہے۔

آیت 10 - سورۃ المطففین: (ويل يومئذ للمكذبين...) - اردو