سورۃ المطففین: آیت 22 - إن الأبرار لفي نعيم... - اردو

آیت 22 کی تفسیر, سورۃ المطففین

إِنَّ ٱلْأَبْرَارَ لَفِى نَعِيمٍ

اردو ترجمہ

بے شک نیک لوگ بڑے مزے میں ہوں گے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Inna alabrara lafee naAAeemin

آیت 22 کی تفسیر

ان الابرار ................ نعیم (22:83) ” بیشک نیک لوگ بڑے مزے میں ہوں گے “۔ یہ نعیم حجیم کے مقابلے میں ہے۔

آیت 22 - سورۃ المطففین: (إن الأبرار لفي نعيم...) - اردو