سورۃ المطففین: آیت 28 - عينا يشرب بها المقربون... - اردو

آیت 28 کی تفسیر, سورۃ المطففین

عَيْنًا يَشْرَبُ بِهَا ٱلْمُقَرَّبُونَ

اردو ترجمہ

یہ ایک چشمہ ہے جس کے پانی کے ساتھ مقرب لوگ شراب پئیں گے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

AAaynan yashrabu biha almuqarraboona

آیت 28 کی تفسیر

آیت 28 - سورۃ المطففین: (عينا يشرب بها المقربون...) - اردو