سورۃ المطففین: آیت 35 - على الأرائك ينظرون... - اردو

آیت 35 کی تفسیر, سورۃ المطففین

عَلَى ٱلْأَرَآئِكِ يَنظُرُونَ

اردو ترجمہ

مسندوں پر بیٹھے ہوئے ان کا حال دیکھ رہے ہیں

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

AAala alaraiki yanthuroona

آیت 35 کی تفسیر

آیت 35{ عَلَی الْاَرَآئِکِلا یَنْظُرُوْنَ۔ } ”وہ تختوں پر بیٹھے ان کا حشر دیکھ رہے ہیں۔“ کہ ابوجہل پر کیا بیت رہی ہے اور ابولہب کو کیسے عذاب کا سامنا ہے۔

آیت 35 - سورۃ المطففین: (على الأرائك ينظرون...) - اردو