سورۃ المطففین: آیت 9 - كتاب مرقوم... - اردو

آیت 9 کی تفسیر, سورۃ المطففین

كِتَٰبٌ مَّرْقُومٌ

اردو ترجمہ

ایک کتاب ہے لکھی ہوئی

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Kitabun marqoomun

آیت 9 کی تفسیر

آیت 9{ کِتٰبٌ مَّرْقُوْمٌ۔ } ”لکھا ہوا دفتر۔“ اس ”کتاب“ سے مراد ایک انسان کی جان اور روح کا وہ ملغوبہ ہے جس میں اس کے اعمال کے اثرات بھی ثبت ہوتے ہیں۔ کسی برے انسان کے مرنے پر متعلقہ فرشتہ وہ ملغوبہ لا کر سجین میں ”جمع“ کرا دیتا ہے۔

آیت 9 - سورۃ المطففین: (كتاب مرقوم...) - اردو