سورہ مزمل: آیت 3 - نصفه أو انقص منه قليلا... - اردو

آیت 3 کی تفسیر, سورہ مزمل

نِّصْفَهُۥٓ أَوِ ٱنقُصْ مِنْهُ قَلِيلًا

اردو ترجمہ

آدھی رات،

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Nisfahu awi onqus minhu qaleelan

آیت 3 کی تفسیر

آیت 3{ نِّصْفَہٗٓ اَوِ انْقُصْ مِنْہُ قَلِیْلًا۔ } ”یعنی اس کا آدھا یا اس سے تھوڑا کم کر لیجیے۔“ یعنی آپ ﷺ اللہ تعالیٰ کے حضور آدھی رات یا ایک تہائی رات کا قیام کریں۔

آیت 3 - سورہ مزمل: (نصفه أو انقص منه قليلا...) - اردو