سورہ الواقیہ: آیت 93 - فنزل من حميم... - اردو

آیت 93 کی تفسیر, سورہ الواقیہ

فَنُزُلٌ مِّنْ حَمِيمٍ

اردو ترجمہ

تو اس کی تواضع کے لیے کھولتا ہوا پانی ہے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Fanuzulun min hameemin

آیت 93 کی تفسیر

آیت 93{ فَنُزُلٌ مِّنْ حَمِیْمٍ۔ } ”تو اس کے لیے مہمانی ہے کھولتے پانی سے۔“

آیت 93 - سورہ الواقیہ: (فنزل من حميم...) - اردو