سورہ الواقیہ: آیت 94 - وتصلية جحيم... - اردو

آیت 94 کی تفسیر, سورہ الواقیہ

وَتَصْلِيَةُ جَحِيمٍ

اردو ترجمہ

اور جہنم میں جھونکا جانا

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Watasliyatu jaheemin

آیت 94 کی تفسیر

آیت 94{ وَّتَصْلِیَۃُ جَحِیْمٍ۔ } ”اور جہنم میں جلنا۔“ یعنی ان لوگوں کی ابتدائی تواضع تو کھولتے ہوئے پانی سے ہوگی۔ اس کے بعد ان کو جہنم کے اصل عذاب میں جھونک دیا جائے گا۔

آیت 94 - سورہ الواقیہ: (وتصلية جحيم...) - اردو