سورہ نازیہ: آیت 18 - فقل هل لك إلى أن... - اردو

آیت 18 کی تفسیر, سورہ نازیہ

فَقُلْ هَل لَّكَ إِلَىٰٓ أَن تَزَكَّىٰ

اردو ترجمہ

اور اس سے کہہ کیا تو اِس کے لیے تیار ہے کہ پاکیزگی اختیار کرے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Faqul hal laka ila an tazakka

آیت 18 کی تفسیر

آیت 18{ فَقُلْ ہَلْ لَّکَ اِلٰٓی اَنْ تَزَکّٰی۔ } ”اور اسے کہو کہ کیا تو چاہتا ہے کہ پاک ہوجائے ؟“ آپ علیہ السلام اس کے پاس جا کر اسے باقاعدہ دعوت دیں ‘ تاکہ اگر وہ راہ راست پر آنا چاہے تو آجائے اور اپنے عقائد و اعمال کو درست کرلے۔

آیت 18 - سورہ نازیہ: (فقل هل لك إلى أن تزكى...) - اردو