سورہ نجم: آیت 13 - ولقد رآه نزلة أخرى... - اردو

آیت 13 کی تفسیر, سورہ نجم

وَلَقَدْ رَءَاهُ نَزْلَةً أُخْرَىٰ

اردو ترجمہ

اور ایک مرتبہ پھر اُس نے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Walaqad raahu nazlatan okhra

آیت 13 کی تفسیر

آیت 13{ وَلَقَدْ رَاٰہُ نَزْلَۃً اُخْرٰی۔ } ”اور انہوں نے تو اس کو ایک مرتبہ اور بھی اترتے دیکھا ہے۔“ یعنی حضور ﷺ نے حضرت جبرائیل علیہ السلام کو دو مرتبہ اصلی شکل و صورت میں دیکھا ہے۔ دوسری مرتبہ کہاں دیکھا ؟

آیت 13 - سورہ نجم: (ولقد رآه نزلة أخرى...) - اردو