سورہ نجم: آیت 20 - ومناة الثالثة الأخرى... - اردو

آیت 20 کی تفسیر, سورہ نجم

وَمَنَوٰةَ ٱلثَّالِثَةَ ٱلْأُخْرَىٰٓ

اردو ترجمہ

اور تیسری ایک اور دیوی منات کی حقیقت پر کچھ غور بھی کیا؟

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Wamanata alththalithata alokhra

آیت 20 کی تفسیر

آیت 20{ وَمَنٰوۃَ الثَّالِثَۃَ الْاُخْرٰی۔ } ”اور جو تیسری ایک اور دیوی منات ہے ؟“ یعنی کبھی تم لوگوں نے اپنی ان تین دیویوں کی حقیقت کے بارے میں بھی سوچا ہے ؟

آیت 20 - سورہ نجم: (ومناة الثالثة الأخرى...) - اردو