سورہ نمل: آیت 93 - وقل الحمد لله سيريكم آياته... - اردو

آیت 93 کی تفسیر, سورہ نمل

وَقُلِ ٱلْحَمْدُ لِلَّهِ سَيُرِيكُمْ ءَايَٰتِهِۦ فَتَعْرِفُونَهَا ۚ وَمَا رَبُّكَ بِغَٰفِلٍ عَمَّا تَعْمَلُونَ

اردو ترجمہ

اِن سے کہو، تعریف اللہ ہی کے لیے ہے، عنقریب وہ تمہیں اپنی نشانیاں دکھا دے گا اور تم انہیں پہچان لو گے، اور تیرا رب بے خبر نہیں ہے اُن اعمال سے جو تم لوگ کرتے ہو

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Waquli alhamdu lillahi sayureekum ayatihi fataAArifoonaha wama rabbuka bighafilin AAamma taAAmaloona

آیت 93 کی تفسیر

آیت 93 - سورہ نمل: (وقل الحمد لله سيريكم آياته فتعرفونها ۚ وما ربك بغافل عما تعملون...) - اردو