سورہ نساء: آیت 55 - فمنهم من آمن به ومنهم... - اردو

آیت 55 کی تفسیر, سورہ نساء

فَمِنْهُم مَّنْ ءَامَنَ بِهِۦ وَمِنْهُم مَّن صَدَّ عَنْهُ ۚ وَكَفَىٰ بِجَهَنَّمَ سَعِيرًا

اردو ترجمہ

مگر ان میں سے کوئی اس پر ایمان لایا اور کوئی اس سے منہ موڑ گیا، اور منہ موڑ نے والوں کے لیے تو بس جہنم کی بھڑکتی ہوئی آگ ہی کافی ہے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Faminhum man amana bihi waminhum man sadda AAanhu wakafa bijahannama saAAeeran

آیت 55 کی تفسیر

آیت 55 - سورہ نساء: (فمنهم من آمن به ومنهم من صد عنه ۚ وكفى بجهنم سعيرا...) - اردو