سورہ رحمن: آیت 70 - فيهن خيرات حسان... - اردو

آیت 70 کی تفسیر, سورہ رحمن

فِيهِنَّ خَيْرَٰتٌ حِسَانٌ

اردو ترجمہ

اِن نعمتوں کے درمیان خوب سیرت اور خوبصورت بیویاں

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Feehinna khayratun hisanun

آیت 70 کی تفسیر

فیھن ............ حسان (55: 2 5) ” ان میں خوب سیرت اور خوبصورت پریاں ہوں گی “۔

خیرت اور خیرات دونوں سے مراد اچھی سیرت ہے۔

آیت 70{ فِیْہِنَّ خَیْرٰتٌ حِسَانٌ۔ } ”ان میں ہوں گی نہایت نیک سیرت اور خوبصورت عورتیں۔“

آیت 70 - سورہ رحمن: (فيهن خيرات حسان...) - اردو