سورہ الصافات: آیت 80 - إنا كذلك نجزي المحسنين... - اردو

آیت 80 کی تفسیر, سورہ الصافات

إِنَّا كَذَٰلِكَ نَجْزِى ٱلْمُحْسِنِينَ

اردو ترجمہ

ہم نیکی کرنے والوں کو ایسی ہی جزا دیا کرتے ہیں

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Inna kathalika najzee almuhsineena

آیت 80 کی تفسیر

آیت 80{ اِنَّا کَذٰلِکَ نَجْزِی الْمُحْسِنِیْنَ } ”یقینا ہم اسی طرح بدلہ دیا کرتے ہیں محسنین کو۔“ ”محسن“ وہ شخص ہے جو اسلام اور ایمان کے مدارج طے کر کے درجہ احسان تک پہنچ جائے۔

آیت 80 - سورہ الصافات: (إنا كذلك نجزي المحسنين...) - اردو