سورہ الصافات: آیت 90 - فتولوا عنه مدبرين... - اردو

آیت 90 کی تفسیر, سورہ الصافات

فَتَوَلَّوْا۟ عَنْهُ مُدْبِرِينَ

اردو ترجمہ

چنانچہ وہ لوگ اسے چھوڑ کر چلے گئے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Fatawallaw AAanhu mudbireena

آیت 90 کی تفسیر

آیت 90{ فَتَوَلَّوْا عَنْہُ مُدْبِرِیْنَ } ”تو وہ اس سے ِپھرگئے پیٹھ پھیرتے ہوئے۔“ یعنی حضرت ابراہیم علیہ السلام کو چھوڑ کر وہ لوگ اپنی پوجا پاٹ کے لیے چلے گئے۔

آیت 90 - سورہ الصافات: (فتولوا عنه مدبرين...) - اردو