سورہ الصافات: آیت 92 - ما لكم لا تنطقون... - اردو

آیت 92 کی تفسیر, سورہ الصافات

مَا لَكُمْ لَا تَنطِقُونَ

اردو ترجمہ

کیا ہو گیا، آپ لوگ بولتے بھی نہیں؟"

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Ma lakum la tantiqoona

آیت 92 کی تفسیر

آیت 92{ مَا لَکُمْ لَا تَنْطِقُوْنَ } ”تمہیں کیا ہوگیا ہے ‘ تم بولتے بھی نہیں ہو !“

آیت 92 - سورہ الصافات: (ما لكم لا تنطقون...) - اردو