سورہ الصافات: آیت 93 - فراغ عليهم ضربا باليمين... - اردو

آیت 93 کی تفسیر, سورہ الصافات

فَرَاغَ عَلَيْهِمْ ضَرْبًۢا بِٱلْيَمِينِ

اردو ترجمہ

اس کے بعد وہ اُن پر پل پڑا اور سیدھے ہاتھ سے خوب ضربیں لگائیں

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Faragha AAalayhim darban bialyameeni

آیت 93 کی تفسیر

آیت 93{ فَرَاغَ عَلَیْہِمْ ضَرْبًام بِالْیَمِیْنِ } ”پھر وہ پل پڑا ان پر ضرب لگاتا ہوا داہنے ہاتھ سے۔“ یعنی پھر آپ علیہ السلام نے پوری قوت سے ان پر تیشے وغیرہ کے وار کرنے شروع کردیے۔

آیت 93 - سورہ الصافات: (فراغ عليهم ضربا باليمين...) - اردو