سورہ شعراء: آیت 107 - إني لكم رسول أمين... - اردو

آیت 107 کی تفسیر, سورہ شعراء

إِنِّى لَكُمْ رَسُولٌ أَمِينٌ

اردو ترجمہ

میں تمہارے لیے ایک امانت دار رسول ہوں

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Innee lakum rasoolun ameenun

آیت 107 کی تفسیر

آیت 107 اِنِّیْ لَکُمْ رَسُوْلٌ اَمِیْنٌ ”مجھے اللہ کی طرف سے تمہاری طرف جو پیغام دے کر بھیجا گیا ہے وہ میں بلاکم وکاست تم لوگوں تک پہنچارہا ہوں۔

آیت 107 - سورہ شعراء: (إني لكم رسول أمين...) - اردو