سورہ شعراء: آیت 110 - فاتقوا الله وأطيعون... - اردو

آیت 110 کی تفسیر, سورہ شعراء

فَٱتَّقُوا۟ ٱللَّهَ وَأَطِيعُونِ

اردو ترجمہ

پس تم اللہ سے ڈرو اور (بے کھٹکے) میری اطاعت کرو"

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Faittaqoo Allaha waateeAAooni

آیت 110 کی تفسیر

فاثقوا اللہ و اطیعون (110)

لیکن لوگ ان پر عجیب اعتراض کرتے ہیں اور انسانی تاریخ میں تمام رسولوں پر یہ اعتراض کیا گیا ہے۔

آیت 110 - سورہ شعراء: (فاتقوا الله وأطيعون...) - اردو