سورہ شعراء: آیت 113 - إن حسابهم إلا على ربي... - اردو

آیت 113 کی تفسیر, سورہ شعراء

إِنْ حِسَابُهُمْ إِلَّا عَلَىٰ رَبِّى ۖ لَوْ تَشْعُرُونَ

اردو ترجمہ

ان کا حساب تو میرے رب کے ذمہ ہے، کاش تم کچھ شعور سے کام لو

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

In hisabuhum illa AAala rabbee law tashAAuroona

آیت 113 کی تفسیر

آیت 113 - سورہ شعراء: (إن حسابهم إلا على ربي ۖ لو تشعرون...) - اردو