سورہ شعراء: آیت 168 - قال إني لعملكم من القالين... - اردو

آیت 168 کی تفسیر, سورہ شعراء

قَالَ إِنِّى لِعَمَلِكُم مِّنَ ٱلْقَالِينَ

اردو ترجمہ

اس نے کہا "تمہارے کرتوتوں پر جو لوگ کُڑھ رہے ہیں میں اُن میں شامل ہوں

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Qala innee liAAamalikum mina alqaleena

آیت 168 کی تفسیر

قال انی لعملکم من القالین (168)

۔ “ الفلی کے معنی ہوتے ہیں شدید نفرت ، حضرت لوط (علیہ السلام) یوں اظہار نفرت کر کے ان کے منہ پر تھوکتے ہیں اور اس کے بعد رب تعالیٰ کی طرف دست بدعا ہوتے ہیں کہ اے اللہ مجھے ان لوگوں سے نجات دے۔

آیت 168 - سورہ شعراء: (قال إني لعملكم من القالين...) - اردو