سورہ شعراء: آیت 170 - فنجيناه وأهله أجمعين... - اردو

آیت 170 کی تفسیر, سورہ شعراء

فَنَجَّيْنَٰهُ وَأَهْلَهُۥٓ أَجْمَعِينَ

اردو ترجمہ

آخرکار ہم نے اسے اور اس کے سب اہل و عیال کو بچا لیا

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Fanajjaynahu waahlahu ajmaAAeena

آیت 170 کی تفسیر

فنجینہ واھلہ اجمعین الا عجوزاً فی الغبرین (171)

یہ بوڑھی عورت کون تھی۔ یہ ان کی بیوی تھی۔ دوسری سورتوں میں تصریح آئی ہے۔ یہ بھی بڑی مگر وہ عورت تھی کہ یہ ان لوگوں کی حمایت میں تھی جو یہ مکروہ فعل کرتے تھے اور ان کی مددگار تھی۔

آیت 170 - سورہ شعراء: (فنجيناه وأهله أجمعين...) - اردو