سورہ شعراء: آیت 171 - إلا عجوزا في الغابرين... - اردو

آیت 171 کی تفسیر, سورہ شعراء

إِلَّا عَجُوزًا فِى ٱلْغَٰبِرِينَ

اردو ترجمہ

بجز ایک بڑھیا کے جو پیچھے رہ جانے والوں میں تھی

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Illa AAajoozan fee alghabireena

آیت 171 کی تفسیر

آیت 171 اِلَّا عَجُوْزًا فِی الْْغٰبِرِیْنَ ”یعنی حضرت لوط علیہ السلام کی بیوی جو آپ علیہ السلام پر ایمان نہیں لائی تھی ‘ پیچھے رہ جانے والوں میں شامل تھی۔

آیت 171 - سورہ شعراء: (إلا عجوزا في الغابرين...) - اردو