سورہ شعراء: آیت 184 - واتقوا الذي خلقكم والجبلة الأولين... - اردو

آیت 184 کی تفسیر, سورہ شعراء

وَٱتَّقُوا۟ ٱلَّذِى خَلَقَكُمْ وَٱلْجِبِلَّةَ ٱلْأَوَّلِينَ

اردو ترجمہ

اور اُس ذات کا خوف کرو جس نے تمہیں اور گزشتہ نسلوں کو پیدا کیا ہے"

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Waittaqoo allathee khalaqakum waaljibillata alawwaleena

آیت 184 کی تفسیر

واتقوا الذی خلقکم والجبلۃ الاولین (184)

’ اس بات کا تو ان کے پاس کوئی جواب نہ تھا بس انہوں نے آسان الزام لگا دیا کہ آپ پر جادو چل گیا ہے۔ اس لئے آپ غلط ملط باتیں کرتے ہیں اور واہیات کہہ رہے ہیں۔

آیت 184 - سورہ شعراء: (واتقوا الذي خلقكم والجبلة الأولين...) - اردو